egg 1 6729251 2

Canada, Fry Pan Mein Anda Talne Se Pehle Hi Freeze Hogaya

 کینیڈا کے صوبے البرٹا میں خون جما دینے والی سردی کے باعث کھولتا پانی ہوا میں جاتے ہی برف بن گیا۔
Canada
Aamtv.pk

غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق شدید سردی کے باعث فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا، نوڈلز بھی جم گئے۔کینیڈا کے صوبے البرٹا میں شدید سرد موسم میں پارہ منفی 43 ڈگری تک گر گیا۔

Read More: Matti Se Bijli Hasil Karne Wala Naya Aala Daryaft

More Reading

Post navigation

Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *