AAM TV WEBSITE TEMPLATE 1 2

Aaradhya Bachchan surprises Aishwarya Rai on her 50th birthday


ممبئیمشہور بالی ووڈ اداکارہ حسینہ عالم ایشوریہ رائے کی بیٹی، آرادھیا بچن نے اپنی والدہ کی پانچویں سالگرہ کے موقع پر خوبصورت تحفہ پیش کیا ہے، اور یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، گزشتہ روز، خوبرو اداکارہ نے ممبئی میں منعقدہ ایک تقریب میں اپنی بیٹی اور والدہ کے ساتھ کیک کاٹ کر اپنی پانچویں سالگرہ منائی۔

Aaradhya Bachchan surprises Aishwarya Rai on her 50th birthday

اس تقریب کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، جس میں 12 سال کی آرادھیا بچن نے پہلی بار کسی تقریب میں میڈیا کے سامنے تقریر کی اور اپنی والدہ کو سراہتے ہوئے نظر آئیں۔ ویڈیو میں آرادھا کو والدہ کی سرحد تعریف کرتے ہوئے سنا جا سکتا ہے، “میری زندگی اور میری زندگی کا پیارا و خوبصورت حصہ، میری والدہ ہیں، مجھے لگتا ہے کہ آپ جو کچھ کر رہی ہیں وہ سب سے اہم اور خوبصورت ہے، ہم آج یہاں ایک مقصد کے ساتھ جمع ہوئے ہیں، آپ جو کر رہی ہیں وہ دنیا کی مدد ہو رہی ہے، ہمارے آس پاس کے ہر فرد کی اور لوگوں کی مدد ہو رہی ہے۔”

آرادھا نے مزید کہا کہ “میں صرف یہ کہنا چاہتی ہوں کہ ماں، آپ جو کچھ کر رہی ہیں وہ واقعی ناقابلِ یقین ہے۔” اس موقع پر ایشوریہ رائے بچن نے اپنی بیٹی کی میڈیا کے سامنے تقریر کو سن کر جذباتی ہو کر خوش ہو گئیں، اور انہوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آرادھا نے گاڑی میں مجھ سے کہا کہ آپ واقعی بہت اثر انگیز اور اچھا کام کر رہی ہیں، میں نے یوں ہی اسے کہا کہ تم خود ہی اسے سب کچھ کہہ دو اور مجھے یقین نہیں تھا کہ وہ واقعی اس طرح سب کچھ اتنے خوبصورت الفاظ میں کہہ دے گی۔ یاد رہے کہ ممبئی میں ایشوریہ رائے بچن کی سالگرہ کے موقع پر ان کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں اداکارہ نے اپنی بیٹی آرادھا بچن اور والدہ برندیا رائے کے ساتھ شرکت کی۔

Read more: Life is futile without love, and if love exists, you are never left without a purpose(Shaïsta Lodhi)

More Reading

Post navigation

Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *