لندن سے سنگاپور جانے والی سنگاپور ایئر لائن کی پرواز میں سفر کرنے والے مسافروں کو اس وقت ایک دل دہلا دینے والے تجربے سے گزرنا پڑا جب طیارے کو فضا میں شدید ٹربیولینس، یعنی تیز ہواؤں کی وجہ سے طیارے کو جھٹکے لگنا، کا سامنا کرنا پڑا۔
لندن سے سنگاپور جانے والے طیارے میں دورانِ پرواز ’ٹربیولنس‘ یعنی تیز ہواؤں کی وجہ سے طیارہ ڈولنے اور جھٹکے لگنے سے ایک مسافر ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔