یوں تو ہزاروں اقسام کے صحت مند غذائی پلان دستیاب ہیں جن میں سے ایک پیری کون ڈائٹ بھی ہے جو وزن گھٹانے کا محفوظ پلان ہے۔اکثر افراد اپنی جسامت کے برعکس ڈائٹ پلان اختیار کرتے ہیں جس سے ناصرف ان کی قوت مدافعت متاثر ہوتی ہے بلکہ صحت کے حوالے سے دیگر مسائل بھی پیدا ہو جاتے ہیں۔