یہ کوئی سونے کا انڈا نہیں بلکہ بازار سے چھ روپے میں خریدا گیا ایک عام سا انڈا تھا۔ لیکن مسجد کی تعمیر کے لیے جس جذبے کے ساتھ ایک غریب بیوہ نے اسے عطیہ کیا، اُس نے اس کی مجموعی قیمت سوا دو لاکھ روپے سے زائد تک پہنچا دی۔
کیا ڈیڑھ لاکھ پاؤنڈ تنخواہ آپ کو سکاٹ لینڈ کے سب سے خوبصورت علاقے میں منتقل ہونے پر مجبور کر سکتی ہے؟
قومی اسمبلی نے میک اپ سے متعلق مسودہ قانون کو منظور کر لیا ہے۔ اس قانون کے تحت جعلی میک اپ کی تیاری کرنے پر مشینری کو ضبط کیا جائے گا اور جعل سازی کے مقاموں کو بند کر دیا جائے گا۔