سُننے کا تعلق کان کے تین خاص حصوں سے ہے۔بیرونی کان،درمیانی کان اور اندرونی کان۔آواز کی لہروں (ارتعاشات) کو بیرونی کان وصول کر کے کان کے سوراخ کے راستے سے طبلِ گوش (کان کے نقارے) تک پہنچاتا ہے۔درمیانی کان میں تین چھوٹی ہڈیاں ہوتی ہیں۔عظیمِ رکابی،عظمِ سندانی اور عظمِ مطرقی۔یہ ہڈیاں آواز کو دوسری جھلی (عشاء) تک ارشال کرتی ہیں۔
اللہ تعالیٰ کی عطاء کردہ نعمتوں میں سے ایک عظیم نعمت کان ہے ۔حواس خمسہ یعنی ہاتھ ،ناک،آنکھ،زبان اور کان میں سے کان بہت اہمیت کا حامل ہے ۔ہمارے دماغ کو ملنے والے تمام پیغامات،اطلاعات ،معلومات کا تقریبا23 فیصد حصہ کانوں کے ذریعے ہم تک پہنچتا ہے ۔سب سے پہلے آواز کی لہریں کان کے بیرونی حصہ میں داخل ہو کر اس حصے کی نالی سے گزر کر پردہ سے ٹکراتی ہیں، پھر یہ کان میں وسطی حصے میں موجود ہڈیوں سے باری باری ٹکراتی ہیں ۔
مکڑی نے برطانوی خاتون کے کان میں جالا بنا دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لوسی وائلڈ نامی خاتون کو کان میں مسلسل خارش اور سنسناہٹ محسوس ہونے پر تشویش ہوئی جس پر اس نے کان صاف کرنے والے جدید اسمارٹ بڈ این الیکٹرانک ایئر کی مدد سے کان کے اندرونی حصے کا جائزہ لیا تو وہ حیران رہ گئیں کہ اس کے کان میں مکڑی موجود ہے،خاتون نے کان میں زیتون کا گرم تیل ڈالا جس سے مکڑی باہر آگئی لیکن اسے پھر بھی درد محسوس ہوتا رہا۔