لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں برائلر مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا۔
وہ اپریل 2021 کی ایک یخ بستہ صبح تھی جب امریکی سائنسدانوں کا ایک گروپ 145 سال پہلے دفن کیے گئے ’قیمتی خزانے‘ کی تلاش کے لیے نکلا۔ اُن کے پاس ایک پرانا نقشہ تھا، زمین کھودنے کے لیے ایک بیلچہ، ایک ٹارچ اور زمین کی پیمائش کے لیے ایک فیتہ یعنی ٹیپ۔