موسمِ گرما کی آمد کے ساتھ ہی ہم میں سے اکثر افراد کو بس اس بات کا انتظار رہتا ہے کہ میٹھے اور رسیلے آم کب بازار میں دستیاب ہوں گے۔
پاکستان میں جعلی کرنسی نوٹوں کے زیرِ گردش ہونے کی خبریں تو اکثر اوقات سننے کو ملتی رہتی ہیں لیکن آدھے پرنٹ والے کرنسی نوٹوں کی خبر شاید بہت سے پاکستانیوں نے گذشتہ روز پہلی مرتبہ سُنی ہو گی۔
اپنی 30 سالہ زندگی کے دوران ’سی وائز جائنٹ‘ کو ’دنیا کا سب سے بڑا جہاز‘، ’انسانوں کا بنایا گیا سب سے بڑا جہاز‘، ’سب سے زیادہ تیل لے جانے کی صلاحیت رکھنے والا جہاز‘ جیسے کئی خطابات ملے۔
سنیچر کے دن غزہ کی پٹی سے فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس کی جانب سے اسرائیل پر حملوں میں کم از کم 300 افراد کی ہلاکت کے بعد اسرائیلی فضائیہ نے جوابی کارروائی کے دوران بمباری کی جس سے 250 سے زیادہ فلسطینی ہلاک ہو گئے ہیں۔