لندن سے سنگاپور جانے والی سنگاپور ایئر لائن کی پرواز میں سفر کرنے والے مسافروں کو اس وقت ایک دل دہلا دینے والے تجربے سے گزرنا پڑا جب طیارے کو فضا میں شدید ٹربیولینس، یعنی تیز ہواؤں کی وجہ سے طیارے کو جھٹکے لگنا، کا سامنا کرنا پڑا۔
گردوں کا کام انسانی جسم سے فاسد مادے الگ کرنا ہے۔یہ جسم کے اہم ترین اعضا ہیں،جن کی کارکردگی پر بڑھتی عمر اور دوسری بیماریوں کا اثر پڑتا ہے،تاہم گردوں کے عام مسائل اور طبی پیچیدگیوں کا علاج ممکن ہے۔ہمارے ہاں صرف صحت کی سہولتوں کا ہی فقدان نہیں،بلکہ لوگوں میں بیماریوں سے متعلق آگہی نہ ہونا بھی ایک بڑا مسئلہ ہے،جس کی وجہ سے اکثر مریض اس وقت معالج کے پاس پہنچتے ہیں،جب گردوں کو بہت زیادہ نقصان پہنچ چکا ہوتا ہے۔
سُننے کا تعلق کان کے تین خاص حصوں سے ہے۔بیرونی کان،درمیانی کان اور اندرونی کان۔آواز کی لہروں (ارتعاشات) کو بیرونی کان وصول کر کے کان کے سوراخ کے راستے سے طبلِ گوش (کان کے نقارے) تک پہنچاتا ہے۔درمیانی کان میں تین چھوٹی ہڈیاں ہوتی ہیں۔عظیمِ رکابی،عظمِ سندانی اور عظمِ مطرقی۔یہ ہڈیاں آواز کو دوسری جھلی (عشاء) تک ارشال کرتی ہیں۔
اونچی ایڑی کی جوتیوں کا مستقل استعمال پاؤں کے پٹھوں اور کمر کے لئے بہت زیادہ نقصان دہ ہوتا ہے۔ اکثر نوجوان لڑکیاں اور خواتین اونچی ہیل کے سینڈلز پسند کرتی ہیں اور بہت سی ملازمت پیشہ خواتین روزانہ اونچی ہیل کے سینڈلز کا استعمال کرتی ہیں۔ سارا دن گزارنے کے بعد شام یا رات کو پاؤں سوج جاتے ہیں اور ان میں درد ہونے لگتا ہے۔ اونچی ایڑی کی جوتیوں کا مستقل استعمال پاؤں کے پٹھوں اور کمر کے لئے بہت زیادہ نقصان دہ ہوتا ہے اور ان کے مسلسل استعمال سے آپ کا پاؤں بھی تکلیف میں رہتا ہے۔
بوہت سی خواتین بالوں کے مسائل سے پریشان ہوتی ہیں اور موسم برسات میں بالوں کے مسائل کا خاصہ بھی بنتا ہے۔ بعض خواتین مختلف شیمپوز، تیل اور دواؤں کا استعمال کرتی ہیں تاکہ بالوں کی صحت کو بنائیں رکھ سکیں۔
موسم میں ہی سبزیاں خرید کر محفوظ کرلی جائیں تو آپ کے گھر میں ہر غیر موسمی سبزیاں دستیاب ہوں گی، اس طرح پیسوں کی بچت بھی ہوگی، اور آپ ہر موسم میں غیر موسمی سبزیاں استعمال کرسکیں گے۔
میک اپ اور اسکن کیئر مصنوعات کو ضرر دہ کیمیکلز سے صاف کرنا ضروری ہونا چاہئے۔
کمپیوٹر استعمال نہ کرنے والے افراد ایک منٹ میں کم از کم 22 مرتبہ جبکہ کمپیوٹر استعمال کرنے والے افراد صرف 7 مرتبہ پلکیں جھپکتے ہیں
چہرے کی خوبصورتی کو بہتر کرنے کے لئے، آپ کچھ بھی کریں تو اگر آپ سونے سے پہلے کریں تو یہ سب سے بہتر وقت ہوتا ہے۔ اس کا سبب یہ ہے کہ