جاپان کے ایک چڑیا گھر نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ چڑیا گھر کی انتظامیہ سات سال تک جس دریائی گھوڑے کو نر سمجھتی رہی ہے وہ دراصل ایک مادہ ہے۔
فیصل آباد میں ایک مریضہ جس کو ٹانگ کا مرض تھا، کے پتے کا آپریشن ہوا اور ایک مریض جس کو پتے کا مرض تھا، کی ٹانگ کا آپریشن کر دیا گیا.