لندن سے سنگاپور جانے والی سنگاپور ایئر لائن کی پرواز میں سفر کرنے والے مسافروں کو اس وقت ایک دل دہلا دینے والے تجربے سے گزرنا پڑا جب طیارے کو فضا میں شدید ٹربیولینس، یعنی تیز ہواؤں کی وجہ سے طیارے کو جھٹکے لگنا، کا سامنا کرنا پڑا۔
آسٹریلیا میں گالف کے ایک گیم میں اس وقت خلل پڑ گیا جب کینگروز کا بڑا جھنڈ گولف گرانڈ میں کودتے ہوئے آگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریہ میں گالف کھیلنے والے کھلاڑیوں نے اس عجیب و غریب منظر کی ویڈیو ریکارڈ کرلی جس میں کینگروز کے بڑے جھنڈ نے گالف گرانڈ میں بھگدڑ مچادی۔
یہ سنہ 1576 کی بات ہے جب ہندوستان کی سرزمین پر مغلیہ سلطنت کا پرچم لہرا رہا تھا اور عرب دنیا سمیت دنیا کے بیشتر حصے پر سلطنت عثمانیہ کی حکومت تھی۔