واشنگٹن ڈی سی کے جان چیکس نامی ایک شخص کو یہ لگا تھا کہ ان کی 34 کروڑ ڈالر کی لاٹری نکل آئی ہے لیکن ایسا ہوا نہیں اور اب انھوں نے پاور بال اور ڈی سی لاٹری پر مقدمہ دائر کر دیا ہے۔
آج 8 فروری2024ء کو ملک کے 17 ویں عام انتخابات میں تقریباً 13 کروڑ ووٹرز اپنا حق کے رائے دہی استعمال کر رہے ہیں اور اپنے نمائندوں کا انتخاب کریں گے جس کے نتیجے میں ایک نئی دستور ساز اسمبلی اور منتخب حکومت وجود میں آئے گی اور 8 فروری کا سورج فیصلہ کرے گا کہ پاکستان کا حکمران کون بننے جا رہا ہے ۔
"بجلی چوری کی تلاش میں 35 کروڑ 20 لاکھ روپے کے جرمانے کا اعلان کیا گیا ہے، پاور سیکرٹری راشد لنگڑیال کی طرف سے۔"