ممبئیمشہور بالی ووڈ اداکارہ حسینہ عالم ایشوریہ رائے کی بیٹی، آرادھیا بچن نے اپنی والدہ کی پانچویں سالگرہ کے موقع پر خوبصورت تحفہ پیش کیا ہے، اور یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، گزشتہ روز، خوبرو اداکارہ نے ممبئی میں منعقدہ ایک تقریب میں اپنی بیٹی اور والدہ کے ساتھ کیک کاٹ کر اپنی پانچویں سالگرہ منائی۔
اسلام آباد گلوکار عاصم اظہر نے فلسطینیوں کی حمایت کرتے ہوئے اپنی سالگرہ منانے کی جگہ اعلان کر دیا۔