baby mother 1576x1182 1 2

Attachment Style Psychology 

بچوں کی پرورش اور تربیت، خصوصاً والدین کے لئے، ایک ممکنہ چیلنج ہوتی ہے۔

Attachment

جان بولبی، برطانوی سائیکالوجسٹ، سائیکوئیرسٹ، اور سائیکو اینالسٹ تھے جنہوں نے اٹیچمنٹ تھیوری کا نظریہ پیش کیا۔ یہ نظریہ نفسیاتی، ارتقائی، اور اخلاقی نظریہ ہے جو باہمی تعلقات کو سمجھنے کے لئے ایک فریم ورک فراہم کرتا ہے۔ جب ایک بچہ جنم لیتا ہے، تو قدرتی طور پر اس کے اندر پانچ رویے پائے جاتے ہیں: رونا (Crying)، مسکرانا (Smiling)، چمٹنا (Clinging)، چوسنا (Sucking)، اور پیروی کرنا (Following)، جو نومولود کی حفاظت اور ان کی زندگی کے امکانات میں اضافے کے لئے مکمل نظام تشکیل دیتے ہیں۔

اس نظریے کے مطابق، پیدائشی طور پر بچہ جذباتی اور قریبی رشتہ قائم کرنے کی ضرورت کے ساتھ جنم لیتا ہے۔ واضح رہے کہ اگر بچے کی دیکھ بھال کرنے والا چاہے وہ ماں ہو یا باپ، اپنی ذمے داریاں خوش اسلوبی سے نبھائے، تو یہ تعلق بچے کی زندگی کے ابتدائی چھے ماہ میں پروان چڑھتا ہے۔

Bowlby نے بچوں کی دیکھ بھال کو عمر کے مختلف مراحل میں تقسیم کیا:

  1. 0 سے 3 ماہ
  2. 3 ماہ سے 6 ماہ
  3. 6 ماہ سے 3 سال
  4. بچپن کے اختتام تک

اگر ان مراحل میں کسی بچے کی روایات میں کچھ خلل پیدا ہو جائے تو وہ بچہ کسی بھی ڈس آرڈر کا شکار ہو سکتا ہے۔

ماہرین نے ان ڈس آرڈرز کو چار مختلف اٹیچمنٹ اسٹائلز میں تقسیم کیا ہے:

  1. احساسِ تحفظ کا تعلق (Secure Attachment)
  2. خوف، گھبراہٹ کا تعلق (Anxious Attachment)
  3. گریز کا تعلق (Avoidant Attachment)
  4. بے ترتیب یا غیر منتظم تعلق (Disorganized Attachment)

یہ اٹیچمنٹ اسٹائلز بچوں کی روایات اور تعلقات کی شکلوں کو واضح کرتے ہیں اور ان کی سامری ج

Read more: Technology Ki Dunya Aur Khawateen

More Reading

Post navigation

1 Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *